دھوبی گھاٹ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - دھوبیوں کے کپڑے دھونے کی جگہ، تالاب یا وہ جگہ جہاں دھوبی کپڑے دھوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - دھوبیوں کے کپڑے دھونے کی جگہ، تالاب یا وہ جگہ جہاں دھوبی کپڑے دھوتے ہیں۔